+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 13:21:11
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سانگلی منڈی میں آج 180 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ کل 18800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے آج 18600 ریٹ ہے۔ مارکیٹ 15000 روپیہ کوئنٹل سے تیز ہوئ ہے انڈیا میں۔ مجموعی طور پر مزید تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہی ہے۔