+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 12:49:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر میں جبکہ فارورڈ 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں باقی ملوں کے ریٹ تیز ہیں۔ حمزہ آر وائ کے اشرف وغیرہ 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر جے ڈی کھل کر ملتی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ باقی ملوں کے ریٹ تھوڑی دیر تک اپلوڈ ہو جائیں گے۔