+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 12:06:27
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مالوں میں نمی زیادہ ہے 17/18 % موئسچر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ لائنوں پر 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا ابھی مارکیٹ نہیں کھلی ہے۔