+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 18:50:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ حاضر جو بھی ڈیلرز مال لیتے ہیں نیچے بک جاتا ہے۔ جنوبی پنجاب میں دھند کی وجہ سے ٹرانسپورٹیشن سست ہے اور ملز بھی فل حال کم کر کے مال فروخت نہیں کر رہی ہیں۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب میں گنے کا ریٹ 430/450 روپیہ من تک ہیں۔