+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 18:06:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12800 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ سائڈ لائنوں سے بیچ نا ہونے کے برابر ہے۔ سبی سائڈ بھی کوئ بیچ نہیں ہے۔ پنجاب نمی والے مال ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ آج 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور انڈیا 6050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کی۔ پرافٹ ٹیکنگ ہے
 بہت کم ٹائم میں مارکیٹ 4600 والی 6200 ہوئ ہے۔