+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 18:03:38
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مال لوڈ میں 8850/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال کے 9500/9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔