+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 14:45:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ آج 5 تاریخ پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہوئے تھے ملز سے۔ ٹریڈرز پیمنٹوں میں ہی مصروف ہیں۔ فارورڈ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔