+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 14:10:39
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15200/300 روپیہ من اور گولی کوالٹی 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دھنیا ثابت کو ایرانی کرنسی بھی مار دے رہی ہے۔ ایرانی کرنسی کا کوئ بھروسہ نہیں ہے۔ بہت زیادہ اوپر نیچے ہو رہی ہے۔