+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 13:19:33
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے نیچے مونگ دال کا وکرا کمزور ہے۔ پہلے ان کی دال آگے تین چار دن کی پہلے ہی بکی ہوتی تھی لیکن ابھی کام ٹھنڈا ہے۔