+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 12:33:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے اور 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر جے ڈی ڈبلیو کے جبکہ فارورڈ 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال شارٹ ٹرم میں جنہوں نے نیچے 13800/13900 میں مال پکڑے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔