+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 12:26:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ اومنی گروپ کے 14800/14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ خیرپور رانی پور کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ مارکیٹ مزید بہتر نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ تیز ہے۔ جنوری 14150 جبکہ فروری 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔