+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 12:19:35
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں کچے مالوں کے جبکہ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال کے 9500/9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر والے مالوں کے حیدر آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مال کے 3600 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مال کے 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔