+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 18:06:38
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار شام کے اوقات میں بھاگ ناڑی کوالٹی 5850/5900 روپیہ من۔ جبکہ سبی 6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 6150 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔