پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 70/30 کوالٹی 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ اچھے خشک مال کے بھرپور گاہک ہیں۔ ان ریٹوں میں بھی اچھا خشک مال خریدنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی ہے انڈیا فصل شارٹ ہے اور گوار کی مندہ تیزی انڈیا کے پیچھے ہی چلتی ہے۔