+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 15:02:43
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دھنیا ثابت کی مارکیٹ تو بہتر ہی ہے لیکن بلغاریا کے ہلکی کوالٹی مال بھی ہیں مارکیٹ میں۔ ان کو رنگ لگا کر مکس کر کے دکان دار بیچ دیتے ہیں۔