+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 14:53:34
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی کے 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی اچھے خشک مالوں کے 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال موئسچر والے ہیں۔ 
 سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔