+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 13:28:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل ڈاون ہے اور 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے۔ فارورڈ بھی 14020/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔