+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 12:46:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رمضان العریبیہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 14250 کمالیہ کنجوانی کشمیر وغیرہ 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے فل حال۔ فارورڈ بھی حاضر سے 100 روپیہ کوئنٹل اوپر ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ زیریں سندھ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔