+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 12:43:36
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500/700 روپیہ من تیز ہے اور 18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ پچھلے 8/10 دن میں 100 ڈالر تیز ہوئ ہے۔ انڈیا ہلدی شارٹ ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزید تیزی نظر آ رہی ہے۔ ہلدی ایکسپورٹ والا آئٹم ہے انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلتا ہے۔