+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 12:17:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 14030 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے