پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فتح جنگ ہری پور 4150/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوات سائڈ والی مکئ کے بھی 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور وہ والی مکئ سارٹیکس کر کے 6000/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوات سائڈ والی مکئ بھی فصل کم ہے۔ دیسی مکئ میں بہتری کا رجحان ہے۔ فل حال مال ہولڈ رکھنے چاہیں۔