+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2026 17:11:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 8950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں تھل کے مالوں کے لوڈ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ گندم کا بھی ریٹ تیز ہے اور مکئ کا بھی جس کی وجہ سے باجرے پر فل حال کوئ پریشر نہیں ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔