+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2026 17:04:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10 جنوری پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو کا 13775 کا گاہک ہے۔ فارورڈ بھی 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔