+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2026 15:27:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونیکول 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔جھنگ شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ بھون شوگر ملز کے 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان اور سویرہ شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی کمالیہ کشمیر وغیرہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر کے 13800 جبکہ حمزہ آر وائ کے وغیرہ کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13350/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار بہتر ہے لیکن وقتی تھوڑی بہت بہتری کھیلنا مشکل ہوتا ہے۔ وہ زیادہ تر دکان دار یا بڑے ڈیلرز ہی کام کرتے ہیں۔ دوسری جانب لانگ ٹرم انویسٹرز ابھی رکے ہوئے ہیں۔ وہ جب 50/60 ٪ کراشنگ ہو جائے گی پھر فیصلہ کریں گے۔