+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 17:17:28
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن سائڈ پر 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل پنجاب میں بارشیں ہیں۔ کام کاج سست ہے۔