+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 16:59:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مالوں کے 12600/12900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں موئسچر کے حساب سے تاہم خشک مال لینا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 6080 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے انڈین کرنسی میں۔