+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 01 2026 12:54:52
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کیونکہ ان ریٹس میں کافی نقصان ہے۔