+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 14:59:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 151/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کوالٹی مالوں کے 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔