پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 500 کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 11000 12800 تک کام ہوے ہیں پکے دڑے۔ جبکہ پلانٹ والے مشین کلین اور کلر سارٹیکس کوالٹی مال 13500 سے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا مال 11000 جبکہ نیا مال 14000 جیسے حالات ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔