+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 12:50:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارڈر بھی بند ہے اور بارڈر کھلنے کی کوئی خبر بھی نہیں ہے تاہم تھل کے کچھ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور کچھ سٹاکسٹ بیچ کر دوسری آئٹمز میں چلے جاتے ہیں۔