+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 18:03:56
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کوالٹی مالوں کے 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہی ہے فلحال۔