+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 17:20:23
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلڈ مال 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔