+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 18:12:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 13770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔