+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 17:14:49
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔