+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 17:03:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 9600/9700 روپیہ من تک اکا دکا مالوں کی بیچ آجاتی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مشین کلین مالوں کے 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔