+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 15:01:43
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی لائنوں پر 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں گاہک بھی کم ہے کیونکہ اب ریٹ بھی کافی تیز ہو گیا ہے۔ 4200 والی جوار بہت کم وقت میں 6200 ہو گئ ہے۔ دوسری جانب آمدن تو بہت کم ہے۔ لائنوں سے اکا دکا بیچ آتی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال خریدے ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔