+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 14:22:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10168 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔