+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 14:06:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل دبئی پورٹ پر ییلو پیس کا ویسل متوقع ہے اور وہ ویسل کراچی پورٹ کے لیے کب ڈائورٹ ہوگا اسکی کوئی حتمی تاریخ موصول نہیں ہوئی ہے۔