+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 12:44:57
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔

comment

Asad Safi – Dec 29 2025

Bhai export quality ka b update dyn تل Shyd washed تل کہتے ہیں.

Reply