+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 17:20:32
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو لائن پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ سبی لائن بھی 6000 کی باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بھاگ ناڑی بھی 5850/5900 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں سبی اور بھاگ ناڑی کوالٹی کا 6000 میں کام ہوا تھا۔ اب 6200 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ 
سدا بہار جوار بھی لوڈ میں 7450/7500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔