+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 17:00:21
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11600 سے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔