+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 16:55:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 150/150.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6450/6475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے کیونکہ آگے جنوری میں بلک میں آمدن ہے جسکی وجہ سے حاضر میں دلچسبی نہیں ہے۔