پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ زیریں سندھ 13500 روپیہ کوئنٹل کا لیول رہ گیا ہے۔ جھنگ بھون وغیرہ کے بھی 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔