+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2025 15:12:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ سست ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14175 جبکہ رمضان شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 13850/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ سست ہے اور 3 مل جنوری کے سودوں کے 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی نیچے گاہکی سست ہے جہاں کہیں ریٹیل میں ڈیمانڈ آئ مارکیٹ میں تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔