+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 14:25:37
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 200/ سے 300 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 5000/5100 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوار کی آمدن تھوڑی ہے اور گاہک بھرپور ہے جس کی وجہ سے ریٹ چھلانگیں مارنا شروع ہو گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔