+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 13:43:44
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل گڈ ایوریج مالوں کے فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 9500/9600 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے کیونکہ سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں۔