+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 13:38:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 14400 رمضان العربیہ 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ وغیرہ 14350 کمالیہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14040 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے 14060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13850/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے پچھلے دنوں ان ریٹس میں ملز نے کافی مال سیل کیے ہیں اور فلحال ملز کچھ ٹائم تک ریٹ کم کر کے نہیں بیچے گی۔