Red Chili | لال مرچ ثابت
Jan 05 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Dec 07 2024 13:43:43 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 28500/29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں مال نہیں ہیں تھوڑا بہت گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 07 2024 13:33:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تیز ہے۔ مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ یونائٹڈ ڈھرکی 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لفٹنگ بہت اچھی ہے۔ روزانہ 600 ٹرک لوڈ ہو جاتے ہیں جے ڈی سے۔ سندھ بھی ملوں پر لوڈنگ کے مسئلے ہیں 3/4 دن لوڈنگ ہی نہیں ملتی ہے جس وجہ سے حاضر میں فل حال بازار بہتر ہوا ہے۔ ابھی بھی کافی ساری ملیں نہیں چلی ہیں۔ تاہم جب ساری ملیں چلیں گی پھر مارکیٹ میں تھوڑی کریکشن آ سکتی ہے۔ .
Dec 07 2024 13:20:46 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 25000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 07 2024 13:20:00 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خشک مالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ریٹ پہلے ہی کافی زیادہ ہیں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آج کنری منڈی میں 1000/1200 بوری کی آمدن تھی اور 24000/25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ نمبر خشک کوالٹی کے۔ لونگی 2 نمبر کوالٹی 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رچ سٹار اچھے مالوں کے 23/23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 07 2024 12:19:05 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔تھل لائن مارکیٹ بہتر ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Dec 07 2024 12:17:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Dec 07 2024 12:15:13 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 251 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 253/54 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ تنزانیہ کے مالوں کے 236/37 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے تاہم ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 07 2024 12:14:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12300/12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں مضبوط بیٹھے ہیں جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ کابلی مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا اے گریڈ 12500 برازیل اے گریڈ 12200 جبکہ برما مونگ کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا برازیل 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11400 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 06 2024 16:02:57 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2024 15:13:46 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں سنٹرل بھلوال 12800 العریبیہ 12525 پاپولر 12525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12650 کمالیہ 12500 سورج 12500 روپیہ کوئنٹل ہے۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں گھوٹکی 12210 یونائٹڈ ڈھرکی 12225 جے ڈی 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ بہتر ہے تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ زیریں سندھ میں 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ وقتی فارورڈ میں سر پر بیچنے والے پھنسے ہوئے ہیں اور فارورڈ بہتر ہونے کی وجہ سے حاضر میں بھی تھوڑی تھوڑی گاہکی آئ ہے۔ نئے سیزن کی تقریباً 297000 ٹن چینی بن چکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 05 2024 21:21:13 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ 12225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 12590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال وقتی مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو سے 500/600 کنٹینر کی لفٹنگ ہو جاتی ہے۔ لوڈنگ کا رش ہے۔ زیریں سندھ بھی بازار بہتر ہوا ہے وہاں بھی لوڈنگ کا رش ہے۔ دوسری جانب فاطمہ ہاجرہ شیخو وغیرہ بھی چل پڑی ہیں۔ .
Dec 05 2024 19:13:00 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور یونائٹڈ سوموار پیمنٹ پر 12200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سوموار پیمنٹ پر 12225 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ جنوری مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 12550/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 05 2024 17:41:20 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Dec 05 2024 17:40:35 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 215/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 222/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2024 17:39:47 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2024 17:34:22 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 8100/8200 روپیہ کوئنٹل جبکہ کیش پیمنٹ پر 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 05 2024 17:33:04 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 240/41 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ ابھی بھی انڈر کاسٹ ہے تاہم ان ریٹوں میں بھی امپورٹرز کو نقصان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 05 2024 17:28:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 05 2024 17:26:59 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12300/12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Dec 05 2024 17:22:59 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال بیچ کر فارغ ہوچکے ہیں۔ دکاندار ضرورت کے مطابق ہی کام کاج کر رہے ہیں۔ .
Dec 05 2024 17:21:34 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 05 2024 17:19:58 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور کرمسن فارمر ڈریس 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 05 2024 17:17:29 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 400/500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی خاموش تھی۔ .
Dec 05 2024 15:26:15 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11850 روپیہ من کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 05 2024 15:25:11 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں فارورڈ میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے بہتر ہوئ ہے۔ .
Dec 05 2024 15:02:20 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 14500 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 14000/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 05 2024 15:01:48 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 215/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 222/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2024 14:48:14 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25000/25500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ ہلدی بلب کوالٹی 1830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 05 2024 14:45:07 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 27000/27500 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 28500/29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ تھوڑا تھوڑا کام ہو جاتا ہے۔ .
Dec 05 2024 14:38:09 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ کمزور ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 3040 ڈالر اور بندر عباس پورٹ کے لیے 2960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 05 2026
Jan 05 2026
Jan 05 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott