+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 12:49:50
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17300 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئی ہلدی کا 2200/2300 روپیہ من تک ریٹ ہے تاہم یہ مال گیلے ہوتے ہیں انکو خشک کرنے اور پاؤڈر فارم میں لانے کے لیے کہی مہینے تک لگ جاتے ہیں۔