+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 12:38:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کے 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جب تک ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ نہیں نکلتی تب تک مارکیٹ میں کوئی خاص ہلچل نہیں ہے۔